غزل
دل میں جب غم کی بہار آئی تو رونا آیا
دل میں جب غم کی بہار آئی تو رونا آیا
یاد جب انکی بہت آئی تو رونا آیا
اشک دشمن کی بھی آنکھوں سے نکل آتے
ہیں حال جس نے بھی سنا میرا تو رونا آیا
انکی یادوں نے مرا ساتھ نہ چھوڑا اب تک
جب کوئی شام حسیں آئی تو رونا آیا
میں نے صہباء محبت کبھی پی تھی یاروں
آج ساقی نے دیا کوزہ تو رونا آیا
وقت کی پیاس تو غیروں سے کی پوری محسنؔ
زندگی میں جو خوشی آئی تو رونا آیا
مکمل تحریر ➮ http://mazameen.com/?p=30341
No comments:
Post a Comment